چہرے کی رنگت نکھارنے کے ۱۰ بہترین طریقے۔

چہرے کی رنگت نکھارنے کے ۱۰ بہترین طریقے۔

چہرے کی رنگت نکھارنے کے ۱۰ بہترین طریقے ہیں ۔ رنگت نکھارنے کے تمام اجزاء ہمارے کچن میں موجود ہیں تو کیوں نہ آج سے ہم اپنے کچن کے اجزاء کا استعمال کر کے اپنی خوبصورتی کو نکھاریں۔چہرے کی صفاءی ہی انسان کے کردار کو نمایاں کرتی ہے۔ چہرہ صاف ستھرا ہو توانسان خوبصورت نظر آتا ہےکہیں بھی جاءیں تو سب سے پہلے چہرے پر ہی نظر پڑتی ہے۔

چہرے کی رنگت نکھارنے کے ۱۰ بہترین طریقے۔

۱۔ پودینے کے پتےاُبال کر ٹھنڈے کر لیں۔روز نہار مُنہ ایک چوتھاءی کپ پءیں۔

۲۔مسور کی دال، انڈے کا چھلکااور سکھاءےہوءے مالٹے کے چھلکے ہم وزن لیکر پیس لیں اور روزتھوڑا سا آمیزہ لیکر پانی سے لیپ بنا کر فیس پر لگاءیں۔

۳۔ لیموں کا عرق، سفید گلیسرین اور عرق گلاب تینوں کو ملا کر رات کو سونے سے پہلے فیسپر لگاءیں۔

۴۔تازہ دودھ سے متواترچند دن منہ دھونے سے رنگت نکھر آتی ہے۔

۵۔ انڈے کی زردی میں دو چمچ روغن بادام، ایک چمچ لیموں کا عرق شامل کریں ان سب چیزوں کو اچھی طرح مکس کر لیں پھر آہستہ آہستہ چہرے پر ملیں دس بارہ منٹ تک فیس پر لگا رہنے دیںپھر نیمن گرم پانی سے فیس دھو لیں۔

۶۔ انڈا ایک عدد، دودَ ایک تولہ اور تھوڑا سا شہد لے لیں اسکا آمیزہ تیار کر کے چہرے پر صبح شام ملیں اور آدھے گھنٹے بعد منہ دھو لیں۔

۷۔ تازہ دودھ چہرے پر ملنے سے چہرے کی سیاہی دور ہو جاتی ہے۔

۸۔ لیموں کا رس ایک تولہ، روغن زیتون دو تولہ،روغن بادام ایک تولہ ان تینوں کو مکس کر کے رات کو سوتے وقت فیس پر لگاءیں۔

سفید سرسوں اور تلوں کو دودھ کے ساتھ باریک پیس کر روزانہ رات کو چہرے پر لگاءیں۔

۱۰۔ کھیرے کا رس دھوپ سے سیاہ رنگت کو صاف کرنے میں مدد دیتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here