کالی مرچ سے 70 بیماریوں کا علاج

black pepper

کالی مرچ سے ایسا کوئی نہیں جو واقف نہ ہو یہ دنیا کے ہر ملک میں پائی جاتی ہے اس میں وٹامن ای شامل ہوتی ہے کالی مرچ دماغ اور جگر کو طاقت دیتی ہے ، کھانسی ، نزلہ زکام میں مفید ہوتی ہے اس میں غذائی اور شفائی خصوصیات دونوں ہوتی ہے یہ 70 بیماریوں کے علاج میں استعمال ہوتی ہے
گیں کے مسئلے سے نجات کے لئے ایک کپ پانی میں آدھا لیموں نچھوڑ لیں پھر اس میں ایک چھٹکی کالی مرچ ڈالیں اس پانی کو کھانے کے بعد دن میں دو بار پئیں اس سے گیس کا مسلہ حل ہو جائے گا- 
اگر کھانا جلدی ہضم نہ ہوتا ہو تو کالی مرچ کا پاوڈر اور زیرہ لے کر اس کا چورن بنا لے اس چورن کو کھانے کے بعد استعمال کر یں –
بھوک کم لگتی ہو تو آدھا چمچ کالی مرچ اور ایک بڑا چمچ شہد ملا کر کھائے ڈائریا میں بھی کالی مرچ مفید ہے قبض کے خاتمے کے لیے کھانے میں اس کا استعمال بڑھا دیں گلے کی خرابی کے لیے 11 کالی مرچیں دن کے وقت نہار منہ چبائیں خراب سے خراب گلہ ٹھیک ہو جائے گا کالی مرچ کھانے ے جسم میں چربی نہیں بنتی، دبلا اور سماڑٹ رہنے میں مدد دیتی ہے کالی مرچ کو سورج نکلنے سے پہلے چبائے جب اچھی طرح بریک ہو جائے اس کے بعد دودھ پی لیں وزن نہیں بڑھےگا-

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here