آنکھ کا پھڑکنا ، اصل وجہ سامنے آگئی…

18
آنکھ کا پھڑکنا ، اصل وجہ سامنے آگئی (1)

اکثر اوقات لوگ آنکھ پھڑکنے کو کچھ بُرا ہونے کی علامت سمجھتے ہیں آج ہم آپ کو آنکھ پھڑکنے کی اصل وجہ  بتائیں  گے در حقیقت آنکھ پھڑکنا ذہنی طور پر پریشانی کی وجہ سے ہو سکتی ہے-

آج کل لوگ اپنا زیادہ سے زیادہ وقت کمپیوٹر اور موبائل سکرین کے سامنے گزارتے ہیں اس وجہ سے ان کی آنکھوں پر دباؤ کا اندیشہ بڑھ جاتا ہے  اور  وہ خشک ہونے لگتی ہیں  تاہم ایسا ہونے پر آنکھ پھڑکنے کے امکان بڑھتے ہیں اسکرین سے ہٹ کر تیز روشنی میں رہنا ، خارش ، تمباکو نوشی ، ذہنی تناؤ کے نتیجے میں آنکھ پھڑکنے کے امکانات بڑھتے ہیں-

آنکھ کو ایسی صورت میں کچھ وقت کے لیے آرام دیں اور اسکرین سے دور رہے ایسی صورت میں خالص دودھ کی ملائی کسی کپڑے پر رکھ کر باندھ دیں اس دوران آنکھیں بند رکھیں آدھا گھنٹہ یہ عمل کریں آنکھ پھڑکنا بند ہو جائے گی اگر اس کے باوجود آنکھ کی لرزش نہ رُکے تو یہ موتیا وغیرہ کی علامت بھی ہو سکتی ہے اس کے علاوہ کسی دماغی اور اعصابی نظام کے مسئلے کی نشانی بھی ہو سکتی ہے-

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here