گھٹلیوں سے نجات پانے کے آسان قدرتی طریقے

گھٹلیوں سے نجات پانے کے آسان قدرتی طریقے

رسولیاں ایک فیٹی ٹیومر کہلاتی ہیں  جو عام طور پر گردن ، بازو ، بغلوں اور اندرونی اعضاء میں پائی جاتی ہے رسولیاں سخت اور نرم دو طرح کی ہوتی  ہیں –

غذاوں کے ذریعے رسولیوں کا علاج :

نیم کا تیل :
نیم کا تیل جلد کے لیے بہت مفید ہے اور رسولیوں کے علاج میں مددگار ثابت ہوتا ہے نیم کا تیل روزانہ دن میں تین مرتبہ رسولی کی جگہ پر لگائیں اورہلکے ہاتھ سے مالش کریں اس سے رسولیاں سکڑ جائیں گی اور آپ کو آرام ملے گا

گرین ٹی:
گرین ٹی رسولی پر لگانے سے اس کی جڑ کمزور ہو جائے گی اور وقت کے ساتھ ختم ہو جائے گی-

نیم اور ہلدی :

ہلدی میں نیم کا تیل مکس کر کے لیپ بنا لیں اور رسولیوں پر لگائیں یہ جلد کو نرم و ملائم بنا دے گا

مچھلی:
مچھلی میں وٹامن بی اور فیٹی ایسڈز پائے جاتے ہیں جو اینٹی رسولی سمجھے جاتے ہیں اس لیے اپنی خوراک میں مچھلی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں اور مچھلی کے تیل کی مالش بھی کریں

نوٹ : کسی بھی قسم کا ٹوٹکا آزمانے سے پہلے ڈاکٹر سے چیک اپ کروا کے تسلی کر لیں کے یہ کوئی خطرناک رسولی تو نہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here