ایران،متحدہ عرب امارات میں سخت کشیدگی ..!

10
iran and uae

ابو ظہبی میں ایرانی ناظم الامور کی طلبی .امارات  آسان ہدف بن سکتا ہے -ایران کی دھمکی -سعودی شہر نجران پر حوثی باغیوں  کا مزائل حملہ ناکام –

یو اے ای کو اب  مختلف نظر سے دیکھیں گے -خلیج فارس میں کسی بھی قسم کی بد مزگی کا ذمہ دار ٹھہرایا جاۓ گا :ایرانی جنرل ،

بحرین اور عمان سمیت افریکی  مسلم  ممالک بھی تعلقات قائم کریں گے:اسرایئل-

عرب امارات کی اسرایئل کے ساتھ ٹیلیفون سروس شروع ، نیوز ویب سائٹس کو بھی رسائی دے دی ،وزرائے خارجہ کے درمیان پہلی بار گفتگو –

متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے پر اسکی ایران کے ساتھ سخت کشیدگی پیدا ہو گئی -ایران نے دھمکی دی ہے کے یو اے ای آسان ہدف بن سکتا ہے –

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here