حضرت بابا فرید گنج شکرؒ کا 778 عرس جاری-

18
بابا فرید

حضرت بابا فرید گنج شکر کے 778ویں عرُس کی تقریبات جاری محدود پیمانے پر زائرین کو تقریبات میں شرکت کی اجازت  بہشتی دروازہ بھی  صرف دو روز کے لیے علامتی طور پر کھولا جائے گا-

ادھر سندھ میں حضرت لعل شہباز قلندر رحمتہ اللہ علیہ کے مزار کو زائرین کے لیے کھول دیا گیا-

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here