دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے ناراضگی ظاہر کر دو……

حضرت علی نے فرمایا.دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے ناراضگی ظاہر کر دو

جس انسان کی جان نکل جائےتو وہ زندہ نہیں رہتا اور جس انسان سے احساس نکل جائے تو پھر وہ انسان ہی نہیں رہتا –

 اگر  تم اس وقت مسکرا سکتے ہو  جب تم پوری طرح ٹوٹ چکے ہو تو یقین جانو کہ دنیا میں تمہیں کبھی کوئی توڑ نہیں سکتا -نماز کی فکر اپنے اوپر فرض کر لو خدا کی دنیا کی فکر سے تم آزاد ہو جاؤگے اور کامیابی تمہارے قدم چومے گی -ہمیشہ سچ بولو تاکہ تمہیں قسم کھانےکی ضرورت نا پڑے_اپنا سر اونچا رکھو کہ تم کسی سے نہیں ڈرتے لکین اپنی نگاہیں نیچی رکھو کہ پتا چلے تم ایک باعزت گھرانے سے تعلق رکتھے ہو_
جو تمہیں خوشی میں یاد آئے سمجھو تم اس سے محبت کرتے ہو اور جو تمہیں خوشی میں یاد آئے سھمجو تم اس سے  محبت کرتے ہو اور  جو تمہیں غم میں یاد آئے تو سمجھو وہ تم سے محبت کرتاہے_زندگی کے ہر موڑ پہ صلح کرنا سیکھو کیونکہ جھکتا وہی ہے جس میں جان ہوتی ہے اور اکڑنا تو مردے کی پہچان ہوتی ہے_جہاں عزت سچائی اور خلوص نظر آئے وہاں دوستی کا ہاتھ بڑ ہاؤ ورنہ تنہائی تمہاری بہترین ساتھی ہے_

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here