نواز شریف کی عدالت طلبی…..!

nawaz shareef

نواز شریف ضمانت پر ہیں یا مفرور  اسلام آباد ہائیکورٹ کا استفسار چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ میں نے کہا نواز شریف کی دو اپیلیں  زیرالتوا ہیں آٹھ ہفتے کی ضمانت کا کیا سٹیٹس ہے؟
وکیل نے کہا ابھی ضمانت قائم ہے حکومت پنجاب کو درخواست دی تھی عدالت نے جمعرات تک تمام ریکارڈ طلب کر لیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی ضمانت اور بیرون  ملک جانے پر سوالات اٹھا دیئے توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری  قرار دینے کے خلاف درخواست پر سماعت فیصلے میں لکھا کہ  اسلام آباد ہائی کورٹ نے نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم نہیں دیا تھا نواز شریف کے بیرون ملک جانے سے پہلے عدالت سے اجازت نہیں لی گئی نواز شریف کو پنجاب حکومت سے زمانت میں توسیع نہ ہونے پر سرنڈر کرنا تھا- مزید سماعت 20 اگست تک ملتوی کردی گئی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here