وزیر اعظم نے 2 سال میں عوام کے کتنے پیسے بچاۓ ؟؟

12
save for nation (1)

عمران خان نے اپنی حکمت عملی سے پاکستان کے 3 سال کے ترقياتی بجٹ سے زیادہ پیسے بچاۓ- شبلی فراز کا ٹویٹ

ریکو ڈک سے 1100، کار کے 240 ‘ جی آئی  ڈی سی 400 اور آئی  پی پی سے 604 ارب روپے بچائے ۔اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے دو سال میں اب تک غریب عوام کے 2344 ارب  اپنی حکمت عملی اور کوشش سے بچائے یہ رقم پاکستان کے تین سال کے ترقیاتی بجٹ سے زیادہ ہے ایک ٹویٹ میں شبلی فراز نے کہا یہ رقم پاکستان کے تین سال کے ترقیاتی بجٹ سے زیادہ ہے انہوں نے کہا کہ ریکو ڈک سے 700 ارب کار کے 240 ارب اسی طرح جی آئی ڈی سی سے 400 ارب روپے اور آئی پی پی سے 604 ارب روپے بچائے ہیں-

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here