کرونا کے وار تھم نہ سکے….!

covid -19 cases in pakistan (1)

مزید 10 مریض جاں بحق ،اموات کی مجموعی تعداد 6 ہزار 139 ہو گئی ،کرونا کے 753 نئے کیس رپورٹ ، متاثرین کی تعداد 2 لاکھ 86 ہزار 674 ہو گئی –

ملک بھر میں کرونا کے ایکٹو کیسز 16 ہزار 475 رہ گۓ ،کرونا وائرس کے 64 ہزار 60 مریض صحتیاب  ہو چکے –

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here