پشاور کی عوام کے لئے خوشخبری …..!!

51
pashwar metro

پشاور کی عوام کے لئے خوشخبری،  شہر میں آج سے میٹرو بسیں چلیں گی –

وزیر اعظم عمران خان بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کریں گے -گورنر ،وزیر اعلیٰ کے پی کے اور صوبائی کابینہ کے ارکان تقریب میں شرکت کریں گے -گورنر سندھ عمران اسمٰعیل بھی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے – بس کا کرایا 10سے 50 روپے تک مقرر -میٹرو اسٹیشنز پر سائیکل اسٹینڈ اور معذور افراد کے لئے تمام سہولیات مہیا کی گئی ہیں-  

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here