اداکار فیروز خان کا کنگنا رناوت کو منہ توڑ جواب

feroz khan

اداکار فیروز خان کا کنگنا رناوت کو منہ توڑ جواب :

کنگنا رناوت اپنی فلموں سے زیادہ پاکستان مخالف بیانات دینے کے لیے مشہور ہیں آج کل کنگنا کی ہر دوسری ٹوئٹ پاکستان کی مخالفت سے شروع ہو کر پاکستان کے نام پر ہی ختم ہوتی ہے پاکستان کے خلاف باتیں کر کے کنگنا خبروں میں رہتی ہے –
کنگنا رناوت نے گزشتہ روز ٹوئٹ کی جس میں کہا کہ شیو سینا کے لیڈر سنجے راوت نے انہیں دھمکی دی ہے کہ میں ممبئ نہ آوں انہوں نے بلاوجہ اپنے معاملے میں پاکستان کو لاتے ہوے کہا ممبئ کیوں پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی طرح محسوس ہو رہا ہے ؟
فیروز خان نے ری ٹوئٹ کےتے ہوئےکنگنا رناوت کو منہ توڑ جواب دیا اور کہا کہ اگر تم اپنی ٹویٹس میں پاکستان کا نام استعمال کرنا چھوڑ دو تو بالی وڈ میں کہیں نظر نہ آؤ اس کے ساتھ بھارتی پائلٹ ابھی نندن کا حوالہ دیتے ہوئے ان پر طنز کیا اور کہا “اچھا چھوڑو یہ بتائیں چائے ؟

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here