پروفیسر کا ایک اور ریکارڈ ….

پروفیسر کا ایک اور ریکارڈ

پاکستانی کرکٹر محمد حفیظ  جس کو دنیا پروفیسر کے نام سے جانتی  ہے  اس نے  ایک اور شاندار ریکارڈ بنا ڈالا  -حال ہی میں انگلینڈ کے خلاف  ٹی ٹوینٹی  سیریز  میں پروفیسر کی کارکردگی شاندار رہی اور ساتھ ہی سیریز کے اختتام پر اس نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کیا اور اپنے آخری 10 ٹی ٹوینٹی میچز میں اس نے 482 رنز بناۓ –

آخری  10 میچز میں اس کی ایوریج  96.40 رہی-ایک میچ میں سب سے زیادہ اس کا سکور  86 رہا   اور انہوں نے  4 ففٹیز   کیں- اور ان کا سٹرائیک ریٹ   بھی 146 رہا جو کے  ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں بہت زبردست  سٹرائیک ریٹ سمجھا جاتا ہے –

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here