ایک اور پاکستانی کھلاڑی کا اعزاز

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی حیدر علی نے بھی اپنے پہلے ٹی 20 میچ میں ففٹی سکور کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا –
19 سالا حیدر علی نے اپنے پہلے میچ  میں حالیہ سیریز میں انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی 20 میچ میں اپنے کیریئر کا شاندار آغاز کیا اور انگلینڈ کے خلاف اپنے پہلے ہی میچ میں صرف 33 بالز پر 164 کے سٹرائیک ریٹ سے 54 رنز بنا کر آوٹ ہوۓ –

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here