فیس بک کون سا اہم فیچر بند کرنے جا رہی ہے ؟

32
facebook
facebook

 فیس بک کون سا اہم فیچر بند کرنے جا رہی ہے ؟

جی ہاں   سوشل میڈیا  کمپنی فیس بک نے  اپنے صارفین  کی پروفائلز میں نوٹیفکیشن  پھینکنا شروع کر دیا ہے اور  علان کیا  ہے کہ رواں سال ستمبر سے  کلاسک انٹرفیس  بند ہو جائے  گا-

اور ہر ایک کے لئے یہ ناقابل رسائی ہو جائے گا  تاہم  یہ معلوم نہیں ہو سکا کے یہ انٹرفیس آہستہ آہستہ   بندہوگا  یا  پھر ایک ہی دفع ستمبر میں فیس بک آف کا بٹن دبا دے گا- 

یاد رہے اس سال کے شروع میں ،سوشل میڈیا کمپنی  نے عالمی صارفین کے لئے اپنی سائٹ کا نیا ورژن تیار کیا ، اور یہ تقریبا ناگزیر تھا-

فیس بک صارفین سے اس بارے میں رائے بھی مانگ رہا ہے کہ آیا  نئے انٹر فیس نے ان کی زندگی آسان بنا دی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here