ترک ڈراما سیریل کے معروف اداکار ارطغرل غازی کے پاکستان آنے کی تاریخ منظر عام پر آگئی

15
eye side (3)

ترکی کے مقبول ڈرامے “ دیر یلش ارطغرل “ کو وزیر اعظم کی ہدایت پر پاکستان میں ڈب کر کے “ارطغرل غازی “ کے نام سے دکھایا جا رہا ہے پاکستان میں ڈراماارطغرل غازی نہ صرف پسند کیا جا رہا ہے بلکہ بے حد سراہا جارہا ہے –
پاکستانی اپنے پسندیدہ اداکاروں سے ملنے کے لیے بے تاب ہیں ارطغرل غازی اگلے ماہ تین روز کے لیے پاکستان آرہے ہیں اینگن التان (ارتغرل غازی ) 9 سے 11 اکتوبر تک پاکستان میں قیام کریں گے اینگن التان کے پاکستانی دورے کو “ جشن ارطغرل “ کا نام دیا گیا ہے- 
اپنے دورے کے دوران اینگن التان کراچی ، لاہور ، اسلام آباد جائیں گے جہاں وہ مختلف تقاریب کے دوران مداحوں سے ملاقات کریں گے-

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here