اگر آپ بھی نظر کے چشمے سے نجات چاھتے ہیں تو یہ کام کر لیں

19
eye side

کمپیوٹر اور مسلسل تیز روشنی میں کام کرنے سے آنکھوں پر اثر پڑتا ہے جس کی وجہ سے نظر کمزور ہو جاتی ہے جن لوگوں کی نظر کمزورہو ، آنکھوں سے پانی آتا ہو اور عینک لگ گئی ہو وہ درج ذیل تدابیر پر عمل کریں-

اپنی غذا میں زنک ، کیلشیم ، آئرن اور سلفر وغیرہ کی مناسب مقدار والے غذائی اجزا شامل کریں اس سے آنکھیں صحت مند ہوتی ہیں –

چار بادام ، چٹکی سونف اور ذرا سی مصری لے اور اسے رات کو سونے سے پہلے کھا لے ، نظر دن بدن تیز ہوتی جائے گی-

سرسوں کے تیل کے قطرے آنکھوں پر لگا لیں اور ہلکے ہاتھ سے مالش کریں اس سے نظر میں بہتری آئے گی اور آنکھوں کی بیماریوں سے بھی محفوظ رہیں  گے-

گاجروں کا استعمال زیادہ کریں اس سے بینائی بڑھاپے تک کمزور نہیں ہو گی-

غسل کرنے سے پہلے دونوں پاؤں کے انگوٹھوں پر سرسوں کا تیل ملنے سے نظر تیز ہوتی ہے-

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here