فیس بک انتظامیہ کا فیس بک صارفین کو 10 سے 120 ڈالر تک انعام دینے کی پیشکش

facebook and insta

فیس بک انتظامیہ کا فیس بک صارفین کو 10 سے 120 ڈالر انعام دینے کی پیشکش

فیس بک انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ ایک سے چھے ہفتوں کے لیے اپنا فیس بک اور انسٹاگرام اکاونٹ بند کرنے والے صارفین کو120 ڈالر انعام دیا جائے گا یہ پیشکش امریکی الیکشن کے تناظر میں دی گئی ہے
فیس بک انتظامیہ نے اس پیشکش سے فائدہ اٹھانے والوں کو 10 سے 120ڈالر کا انعام دیا جائے گا-

یہ انعام دراصل ایک سروے کے لیے رکھا گیا ہے جس کے ذریعے فیس بک انتظامیہ جاننا چاہتی ہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹس انتحابی نتائج پر کس طرح اور کتنا زیادہ اثر انداز ہوتے ہیں-

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here