خشک جلد کو بنائیں نرم و ملائم صرف دس منٹ میں….

خشک-جلد-کو-بناۓ-نرم-وملائم-صرف-دس-

آج کل ہر کوئی اپنی سکن کو لے کر پریشان ہے کوئی اپنی جلد کو خشک کرنا چاہتا ہے تو کوئی اپنی سکن کو نرم و ملائم  بنانا چاہتا ہے_نرم و ملائم سکن بنانا اب ہوا بہت ہی آسان_نرم و ملائم سکن بنائیں بہت ہی آسان ٹوٹکے کے ساتھ_اس کو استعمال کرنے سے نہ صرف آپ کی سکن نرم و ملائم ہو گئی بلکہ اپ کا رنگ بھی گورا ہو گا_اور اپ کی سکن بہت ہی glow کرے گئی اس کو صرف رات میں سونے سے پہلے لگا لیں_اک ہی دن میں آپ کو اپنی سکن میں نکھار نظر آئے گا_ 

 

ٹوٹکے میں استعمال ہونے والی ایشاء:

وائٹ بوسٹر 
بادام کا تیل 
وٹامن E کا کپسول 

ترتیب عمل:
                سب سے پہلے ہاف ٹی سپون وائٹ بوسٹر لیں پھر ہاف ٹی سپون بادام کا تیل اور ایک وٹامن E کا کپسول ان سب کو اچھی طرح مکس کر کے چہرے پہ لگا لیں_یہ سارا مکسر آپ 10 سے 15 دن کے لیے فریز بھی کر سکتے ہیں_  

(رابعہ سیف)

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here